جاپان کی ایک یونیورسٹی میں زیر تعلیم غیر ملکی طالبہ تام پر مرکوز کہانی کے ذریعے، آپ جاپانی زبان کے کارآمد جملے بھی سیکھ سکتے ہیں اور جاپان کی ثقافت کے بارے میں بھی جان سکتے ہیں۔ جاپان کے عوامی نشریاتی ادارے این ایچ کے کی جانب سے جاپانی زبان سکھانے کا مفت کورس، پوڈکاسٹ کی سہولت کے ساتھ پیش کیا جاتا ہے۔ nhk.jp/lesson
NHK (Japan Broadcasting Corporation)
Sign up to track rankings and reviews from Spotify, Apple Podcasts and more.