The New Life Mission

خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(I)

خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(I)
10
Episodes
Christianity, Religion & Spirituality
Categories
Urdu
Language
2023-01-24 12:25:00
Published

What's This Podcast
About?

ہم خیمۂاِجتماع میں چھپی سچائی کو کیسے تلاش کر سکتے ہیں؟ صِرف پانی اور روح کی خوشخبری کوجاننےسے،جو خیمۂاِجتماع کاحقیقی جوہر ہے، ہم اِس سوال کےجواب کودُرست طورپر سمجھ اور جا ن سکتے ہیں۔ درحقیقت، خیمۂاِجتماع کے صحن کے دروازہ میں ظاہر کیے گئے آسمانی، ارغوانی، اور سُرخ دھاگے اور بارِیک بٹےہوئےکتان ہمیں نئے عہد نامہ کے دَور میں یِسُوعؔ مسیح کے کام دکھاتے ہیں جو بنی نوع انسان کو بچا چکے ہیں۔ اِس طرح، پُرانے عہد نامہ کا خیمۂاِجتماع کا کلام اور نئے عہد نامہ کا کلام، بارِیک بٹےہوئےکتان کی مانند قریبی اور یقینی طور پر ایک دوسرے سے تعلق رکھتے ہیں۔ لیکن، بد قسمتی سے، یہ سچائی مسیحیت میں ہر سچائی کے متلاشی سے ایک لمبے عرصے تک چھپی رہی ہے۔ اِس زمین پر آکر، یِسُوعؔ مسیح نے یوحناؔ سے بپتسمہ لیا اور صلیب پر اپنا خون بہایا۔پانی اور روح کی خوشخبری کو سمجھنے اوراِس پر ایمان رکھنے کے بغیر ہم میں سے کوئی بھی خیمۂاِجتماع میں ظاہر ہونےوالی سچائی کو ڈھونڈ نہیں سکتا ہے۔ ہمیں اب یقینا ًخیمۂاِجتماع کی اِس سچائی کو سیکھنا اور اِس پر ایمان رکھنا چاہیے۔ ہم سب کو خیمۂاِجتماع کے صحن کے دروازہ کے آسمانی، ارغوانی، اور سُرخ دھاگے اور بارِیک بٹےہوئےکتان میں ظاہر ہونےوالی سچائی کا احساس کرنے اور ایمان رکھنے کی ضرورت ہے۔ https://www.bjnewlife.org/ https://youtube.com/@TheNewLifeMission https://www.facebook.com/shin.john.35

Podcast Urls

Podcast Copyright

Copyright©2021 by Hephzibah Publishing House

Start monitoring your podcast.

Sign up to track rankings and reviews from Spotify, Apple Podcasts and more.

خیمۂاِجتماع: یِسُوعؔ مسیح کا مُفَصَّل خاکہ(I)
The New Life Mission
The New Life Mission