Thru the Bible Urdu

تھرو د بائیبل @ttb.twr.org/urdu

تھرو د بائیبل @ttb.twr.org/urdu
261
Episodes
Christianity, Religion & Spirituality
Categories
Urdu
Language
2025-12-29 07:00:00
Published

What's This Podcast
About?

یہپروگرام تھرو د بائبل کے عالمی پیمانے پر درس بائبل کی خدمات کا ایک حصّہ ہے. یہ قسط وار سلسلہ در اصل Dr J Vernon McGee نے مرتب کیا اور ١٠٠ سے زیادہ زبانوں میں ترجمہ ہوا اور لوگونے اپنایا اور اسکا مقصد یہ ہے ک ٣٠ منٹ روزانہ کے ریڈیو پروگرام سے سامعین کلّی طور سے پوری بائبل کا مطالع کر سکیں. اب یہی پروگرام آپکلئے ان لائن دستیاب ہے. ہم آپ کے مشکور ہیں کی اپنے خدا کے کلام کو سننے کیلئے اس پروگرام کو چنا. اپکلئے صلاح ہے کی روزانہ سوموار سے جمع تک کم از کم ایک پروگرام سنیں. اگر آپ مسلسل اسے ہر ہفتہ کریں تو آیندہ پانچ سالوں میں آپ مکمّل بائبل کا مطالع کر لینگے.

Podcast Urls

Podcast Copyright

2025, Thru The Bible

Start monitoring your podcast.

Sign up to track rankings and reviews from Spotify, Apple Podcasts and more.

تھرو د بائیبل @ttb.twr.org/urdu
Thru the Bible Urdu
Thru the Bible Urdu